1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مشرقی برلن میں 30 سال بعد گارڈن شو کا اہتمام

14 اپریل 2017

مشرقی برلن کے پسماندہ ضلع مارسان-ہیلرسڈورف میں 30 سال بعد گارڈن شو کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے جرمن دارالحکومت برلن میں ’IGA 2017‘ نامی بین الاقوامی باغات کی نمائش کا افتتاح کیا۔

https://p.dw.com/p/2bFSx