اسلام آباد دھرنے میں شامل مظاہرین کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار حفیظ نیازی کا کہنا ہے کہ "مظاہرین سویلین حکومت کو کمزور بنانا چاہتے ہیں، اگر فوج کو اسلام آباد کا نضم و ضبط دیا جاتا ہے تو ٹھیک رہے گا۔" اس صورتحال پرلاہور میں حفیظ نیازی کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔