1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معذور کی چال بتائے گی کہ کیسی مصنوعی ٹانگیں اس کے لیے بہتر

3 اکتوبر 2017

کسی حادثے میں کوئی شخص اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو جائے، تو اسے مصنوعی ٹانگوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ لیکن کس مریض کے لیے کس طرح کی مصنوعی ٹانگ سب سے بہتر ثابت ہو گی، یہ بات اب مریضوں کی چال کے ہائی ٹَیک تجزیے سے طے کی جاتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2l9tP