1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملاقات کیجیئے ایک یورپی شرپا سے

6 جنوری 2020

شرپا کوہ پیماؤں کو چوٹیاں سر کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یورپ میں اب صرف سلوواکیہ میں ہی شرپا باقی بچے ہیں۔ یہ سلواکیہ کے نیشنل پارک میں ٹاٹرا نامی پہاڑیوں کو عبور کرنے والوں کا سامان اٹھاتے ہیں۔ سال میں دو مرتبہ ان کے درمیان مقابلہ بھی ہوتا ہے کہ کون سب سے تیزی سے سامان لے کر ساتھ چلتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3Vayr