1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ممبئی میں بیتھوفن کیمپس منصوبے کا آغاز

عرفان آفتاب Kennedy, Adrian
4 ستمبر 2018

جرمن موسیقار لُڈوِک فان بیتھوفن کو خراج عقیدت پیش کرنے والی تنظیم ’بیتھوفن فیسٹیول‘ کی جانب سے پانچ جرمن طلبہ کو بھارتی شہر ممبئی میں کلاسیکی موسیقی کی سات روزہ تربیت حاصل کرنے کے لیے بھیجا گیا۔ بعد ازاں دیگر پانچ بھارتی طلبہ جرمن شہر بون میں منعقدہ سالانہ ’بیتھوفن فیسٹیول‘ میں مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ کریں گے۔

https://p.dw.com/p/34IYJ