1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موبائل سولر بیٹری

16 اگست 2020

ایک بین الاقوامی تعاون کے نتیجے میں طلبہ کے ایک گروپ نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جو بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے کہیں بھی جا سکتی ہے۔ کیا یہ آئیڈیا ہمارے علاقوں میں بھی کارگر ہو سکتا ہے؟

https://p.dw.com/p/3h2aN