1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مودی سرکار نے بہت کام کیا ہے، آگے بھی ان سے امیدیں ہیں‘

اونکار سنگھ جنوٹی نامہ نگار، ڈی ڈبلیو شعبہ ہندی
19 مئی 2019

بھارت میں چھ ہفتے طویل انتخابی عمل آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے آخری روز 59 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر واراناسی میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والے شہری موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ واراناسی سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ڈی ڈبلیو شعبہ ہندی کے اونکار سنگھ جنوٹی۔

https://p.dw.com/p/3Ik47