1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موسیقی کے آلات بنانے والا ایک جرمن قصبہ

21 ستمبر 2020

جرمن قصبے مارک نوئے کِرشن کے ارد گرد کا علاقہ پورے یورپ میں موسیقی کے آلات بنانے کی صنعت کا اہم ترین مرکز سمجھا جاتا ہے۔ یہ قصبہ اور اس کا مضافاتی علاقہ اتنے اہم ہیں کہ یونیسکو نے انہیں عالمی ثقافتی ورثے کی حیثیت دے رکھی ہے۔ اس خطے میں ماہر دست کاروں کی طرف سے آلات موسیقی تیار کرنے کی روایت تقریباﹰ ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3im7n