1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مہاجرین ‘ کوئی ذمہ داری لینے پر تیار نہیں

1 اکتوبر 2015

وسطی یورپ آج کل الجھن کا شکار ہے۔ سربیا، ہنگری، کروشیا اور مقدونیا مہاجرین کو ایک دوسرے کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ بسوں کے ذریعے یہ لوگ ایک سے دوسرے ملک جا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی ملک ان مہاجرین کی ذمہ داری لینے پر تیار نہیں۔

https://p.dw.com/p/1GgnZ