1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کی غیر منصفانہ تقسیم: امیر ممالک تنقید کی زَد میں

8 اکتوبر 2016

آج کل دنیا بھر میں تقريباً اکيس ملين افراد پناہ گزينوں کی حيثيت سے رہ رہے ہيں۔ ايمنسٹی انٹرنيشنل کے مطابق اِن اکيس ملين مہاجرين میں سے چھپن فيصد کو محض دس ممالک نے پناہ دے رکھی ہے۔ رپورٹ ميں پناہ گزينوں کی غير منصفانہ تقسيم کے حوالے سے امير ممالک پر کڑی تنقيد بھی کی گئی ہے۔ اس بارے میں ڈوئچے ویلے کے شعبہٴ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی پاکستانی ٹیلی وژن چینل ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2R2XW