1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میں اور بلاول انتخابات میں حصہ لیں گے، زرداری کا اعلان

27 دسمبر 2016

اٹھارہ ماہ بعد وطن واپسی پر پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری آئندہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ کراچی سے ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار رفعت سعید کی اس بارے میں گفت گو۔

https://p.dw.com/p/2Uvei