1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نئی دہلی شدید سموگ کی لپیٹ میں، شہری زندگی متاثر

4 نومبر 2019

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے سبب اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ ہر روز نصف تعداد میں گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ شہریوں کو بھی بلا ضرورت باہر نکلنے سے منع کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3SQzH