1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نئی دہلی کی خاتون ’باؤنسر‘ کا خواب

20 فروری 2017

بھارت میں کسی نائٹ کلب میں باؤنسر یا بطور سکیورٹی گارڈ کسی خاتون کا کام کرنا ایک غیر معمولی بات معلوم ہوتی ہے۔ لیکن نئی دہلی کے ایک نائٹ کلب میں مہرالنسا شوکت علی گزشتہ تین برس سے یہ فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2XvfP