1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیپال کے پن بجلی گھر عوام کے لیے دیرپا توانائی کا ذریعہ

18 فروری 2020

نیپال کی ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی کو بجلی کی سہولت میسر نہیں ۔ بہت سے دیہات توانائی کے لیے پن بجلی گھروں کا استعمال کرتے ہیں۔ این جی اوز اور حکومت ان منصوبوں کی حمایت کرتی ہیں۔ ان کا مقصد دور دراز علاقوں کو دیرپا ذرائع سے حاصل کردہ توانائی فراہم کرنا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XwGU