1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وائٹ ہاؤس میں اوباما خاندان کی آخری کرسمس

5 دسمبر 2016

امریکی صدر باراک اوباما اور ان کے اہلِ خانہ نے وائٹ ہاؤس کے اندر اپنے آخری کرسمس کی چھٹیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ یہ اس بار یہ تہوار چمک دمک سے بھرپور اور شاندار ہو۔

https://p.dw.com/p/2Tl80