1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وینزویلا کے باشندے، اشیائے ضرورت کی شدید کمی کے شکار

19 جولائی 2016

وینزویلا نے کولمبیا کے ساتھ اپنا سرحدی راستہ رواں ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اتوار 17 جولائی کو کھولا۔ شدید اقتصادی بحران کے سبب وینزویلا میں اشیائے ضرورت کی شدید قلت ہے۔ وینزویلا میں اس وقت افراط زر کی شرح دنیا میں سے سے زیادہ ہے۔

https://p.dw.com/p/1JRJA