1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وینزویلا کے صدر نکولس مادرورو پر ’ڈرون حملہ‘

5 اگست 2018

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو ایک مبینہ ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے۔ جب ہفتے کی شام ایک فوجی تقریب پر یہ واقعہ رونما ہوا تو فوجی جوان میں پریڈ گراؤنڈ کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/32dT1