1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ویٹی کن اور بیت لحم میں ’کرسمس سروسز‘ کا انعقاد

25 دسمبر 2016

ویٹی کن میں سینٹ پیٹرز باسلیکا میں پوپ فرانسس نے کرسمس کی دعائیہ تقریبات کی قیادت کی۔ ادھر بیت لحم میں اس موقع کی مناسبت سے منعقد کی گئی ایک خصوصی تقریب میں فلسطینی صدر محمود عباس بھی شریک ہوئے۔

https://p.dw.com/p/2Ur96