1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

يونان ميں نئے مہاجر کيمپ: پناہ گاہ کم، قيد خانے زيادہ

24 ستمبر 2021

پاکستان سميت ديگر کئی ملکوں سے يورپ کا رخ کرنے والوں کے ليے ايک بری خبر يہ ہے کہ يونان ميں اب ايسے مہاجر کيمپ ہيں، جو قيد خانوں سے کم نہيں۔ شناختی کارڈ اور انگليوں کے نشان ديے بغير باہر جانا يا اندر آنا ممکن نہيں۔ ايتھنز حکومت کا موقف ہے کہ ان کيمپوں ميں کئی بہتر سہوليات ہيں اور سکيورٹی لازمی ہے۔

https://p.dw.com/p/40o6d