سیاستٹرمپ کے خلاف ڈیلس میں مظاہرہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستظہیر چوھدری11.11.201611 نومبر 2016امریکا کے مختلف شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔ بتایا گیا ہے کہ پہلی رات کے مقابلے میں دوسری رات مظاہرین کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔https://p.dw.com/p/2SYtiاشتہار