1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پارا چنار حملے کے متاثرين کے ليے برلن ميں چراغاں

3 اپریل 2017

جرمن دارالحکومت برلن کے تاریخی برانڈن برگ گیٹ کے سامنے پاکستان سے تعلق رکھنے والے چند پناہ گزينوں اور طلبہ نے پاکستان میں حالیہ پارا چنار دھماکے کے ہلاک شدگان کی یاد میں چراغاں کیا۔ برلن سے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2aYLG