1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پانی سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق

19 اکتوبر 2020

ہماری اچھی صحت کے لیے ہمیں سکون چاہیے۔ اچھی خوراک اور ورزش بھی لازمی ہے لیکن ایک ایسی چیز ہے جس کا کم استعمال ہمیں بیمار کر سکتا ہے۔ اس کی کمی سے ہماری توانائی کم ہو سکتی ہے اور ہم نڈھال ہو سکتے ہیں۔ جی پانی ایک ایسا مائع ہے جوکہ علامت ہے نہ صرف زندگی بلکہ تندرستی کی بھی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3k7V8