پانی پر تیرنے والی بائیک

پانی کی سطح پر تیرنے والی سائیکل کو کون پسند نہیں کرے گا۔ نیوزی لینڈ کے دو باشندوں نے پانی پر چلنے والی ایک ہائیڈروفوئل بائیک تیار کی ہے۔ یہ پانی کی سطح پر سائیکل چلانے کا ایک انوکھا تجربہ ہے۔