1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فلم انڈسٹری معاشی استحکام کے ساتھ ترقی کرے گی، ریما خان

22 مئی 2020

پاکستانی سپر اسٹار ریما خان کہتی ہیں کہ اگر انسان اپنی زندگی میں اعتدال برقرار رکھے تو کام اور گھر دونوں بیک وقت سنبھالے جا سکتے ہیں۔ ریما نے فلموں کے بعد ٹی وی پر کام کرنے کے تجربے کو اچھا اور چیلنجنگ قرار دیتے ہوئے شادی کے بعد پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کا کریڈٹ اپنے شوہر کو دیا۔ ریما خان نے ڈوئچے ویلے کے نامہ نگار رفعت سعید سے خصوصی گفتگو کی۔

https://p.dw.com/p/3cdN0