پاکستانی فلم کے لیے راجستھان فلم فیسٹیول میں خصوصی پرائز

Now live
03:19 منٹ
پاکستانی فیچر فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کو بھارت کے شہر جے پور میں منعقدہ راجستھان فلم فیسٹیول کی جیوری نے دیگر فلموں کی مقابلے میں اعلیٰ ہدایت کاری ، مضبوط اسکرپٹ، مناسب مزاح ، جذبات سے بھرپورکہانی، اور جاندار موسیقی کی وجہ سے بہترین فیچر فلم کی کیٹگری میں ایوارڈ کے لیےمنتخب کیا۔ راجستھان فلم فیسٹیول میں پزیرائی ملنے کے بارے میں دیکھیے حسن کاظمی کی رپورٹ۔