1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی لڑکیوں کی ہمت بننا چاہتی ہوں، باکسر خدیجہ سلطان

8 دسمبر 2020

خدیجہ سلطان پاکستانی شہر لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان باکسر ہیں۔ وہ نہ صرف باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بننا چاہتی ہیں بلکہ ان پاکستانی لڑکیوں کے لیے ہمت و حوصلے کی علامت بھی، جو زندگی میں کچھ کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔ سمیرا لطیف کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3mQr8