1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان محفوظ ملک نہیں، پاکستانی مہاجر

14 اکتوبر 2017

جرمنی میں بطور مہاجر آنے والے پاکستانی مہاجر احتشام حیدر وزیرآباد کے متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اگرچہ جرمنی میں ان پناہ کی درخواست رد ہو چکی ہے لیکن بیماری میں مبتلا تئیس سالہ احتشام پاکستان واپس نہیں جانا چاہتا۔

https://p.dw.com/p/2lpjc