1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں توانائی کا بحران، بے بس عوام کیا کہتے ہیں؟

11 جنوری 2019

پاکستان میں توانائی کے شدید بحران پر ملکی اعلیٰ عدالت حکومت کی سرزنش کر چکی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے گیس کی قومی سطح پر ترسیل کی ذمے دار دو بڑی سرکاری کمپنیوں کے سربراہان کو برطرف بھی کردیا۔ لیکن ابھی تک نہ تو یہ بحران ختم ہوا ہے اور نہ ہی بےبس شہریوں کی تکالیف۔ اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3BMJx