1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں سفید ٹائیگر کے بچوں کی موت، وجہ کورونا یا غفلت؟

14 فروری 2021

لاہور کے چڑیا گھر میں تیس جنوری کو سفید ٹائیگر کے دو بچوں کی موت ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے سفید ٹائیگر کے بچے ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی وبا کا شکار ہوگئے تھے۔ تاہم جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن اس واقعے کو پاکستانی چڑیا گھروں میں جنگلی جانوروں کی دیکھ بھال کی نامناسب سہولیات کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3pK45