1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان میں عورتوں سے ہی امید ہے، مرد تو اس قابل ہی نہیں‘

کشور مصطفیٰ29 فروری 2016

پاکستان کے شو بزنس سے تعلق رکھنے والی تین نامور شخصیات، انور مقصود، بُشریٰ انصاری اور ثانیا سعید نے ڈوئچے ویلے کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں شرمین عبید کو آسکر ایوارڈ ملنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا؟

https://p.dw.com/p/1I4Qu
Sharmeen Obaid Chinoy Filmemacherin Pakistan
تصویر: sharmeenobaidfilms.com

[No title]

شرمین عبید کی یہ دوسری فلم ہے جسے آسکر انعام سے نوازا گیا ہے۔ ’’ غیرت کے نام پر قتل‘‘ کے موضوع پر فلمیں بنا کر شرمین عبید نے ساری دنیا کی توجہ اُس اہم معاشرتی مسئلے سے پر مرکوز کروا دی ہے، جو بہت سے دیگر قدامت پسند معاشروں کی خواتین کے ساتھ ساتھ پاکستانی عورتوں کا المیہ بھی ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقدہ 88ویں اکیڈمی ایوارڈز میں شرمین عبید کی اس موضوع پر بنائی جانے والی فلم کا مقابلہ چار دیگر فلموں سے تھا۔

مزید تفصیلات اس آرٹیکل میں پڑھیے: شرمین عبید کی ایک اور کامیابی