1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق رائے

9 مارچ 2008

پاکستان میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کی فاتح اپوزیشن جماعتوں نے مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ نواز شریف نے اعلان کیا کہ نئی حکومت جلد از جلد اُن ججوں کو بحال کروائے گی، جنہیں صدر پرویز مشرف نے معزول کر دیا تھا۔

https://p.dw.com/p/DYE5
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداریتصویر: AP