1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں نئےمالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا

11 جون 2008

وزیر خزانہ نے سن دو ہزار آٹھ اور نو کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ۔ اس سے قبل نوید قمر نے گزشتہ مالی سال کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ مالی سال کچھ اچھا نہیں تھا اس لئے انہیں کچھ مشکل فیصلے کرنے پڑے۔

https://p.dw.com/p/EI3Z
ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ناقدین نے اس بجٹ کو غریب دشمن قرار دیا ہےتصویر: AP
پاکستان کے وفاقی بجٹ برائے سن دو ہزار آٹھ اور نو کے لئے تفصٰلات جاننے کے لئے اسلام آباد سے امتیاز گل کی ارسال کردہ رپورٹ سماعت فرمائیں۔