1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کس راہ پر گامزن ہے؟ عمران خان کے ساتھ خصوصی انٹرويو

عاصم سلیم
30 دسمبر 2017

پاکستان تحريک انصاف کے چيئرمين عمران خان نے ملک ميں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی، ملکی سياست ميں اسٹيبلشمنٹ کے کردار، بين الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور ديگر کئی اہم امور کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دیکھیے سابق کرکٹر اور پاکستان ميں ’تبديلی‘ کا نعرہ بلند کرنے والے سياستدان عمران خان کا ڈی ڈبلیو سے خصوصی انٹرویو۔

https://p.dw.com/p/2q8Ii