1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کو موسمیاتی تباہی سے بچانے کے لیے کوشاں پروفیسر

مدثر شاہ
11 فروری 2021

پروفیسر عبدالرشید پشاور یونیورسٹی ميں شعبہ علم نباتات کے سابق چیئرمین ہیں۔ انہوں نے سول سوسائٹی اور مقامی افراد کی مالی امداد سے خوازہ خیلہ سوات میں ایک جنگل بنوایا۔ پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3pDNc