1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی باکسر لڑکیاں, ملک کے لیے تمغے جیتنے کے لیے پر عزم

29 فروری 2016

کراچی کے ایک کلب میں لڑکیاں اُس کھیل کی تربیت حاصل کرتی ہیں جو عام طور پر مردوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے۔ ان لڑکیوں کا کہنا ہے کہ باکسنگ اُن کے خون میں ہے۔ یہ لڑکیاں پاکستان کے لیے میڈل جیتنے کا عزم رکھتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/1I4Gp