1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

من میت کور پاکستان میں واحد سکھ خاتون صحافی ہیں۔

22 مئی 2020

من میت کور پاکستان میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والی واحد خاتون صحافی ہیں۔ وہ اقلیتوں کے مسائل موثر طریقے سے اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔ من میت کو  صحافتی خدمات اور معاشرے میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے برطانیہ میں مذہبی تنظیم ’دی سکھ گروپ‘ کے تیس سال کی بااثر سکھ شخصیات کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3cdYs