1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ’اصلت‘ کا جرمنی کا تاریخی دورہ

6 اگست 2018

جرمنی کی ہیمبرگ بندرگاہ پر پہلی مرتبہ پاک بحریہ کا جہاز ’اصلت‘ لنگر انداز ہوا ہے۔ 123 میٹر طویل اور 13 میٹر چوڑا جنگی جہاز ایک گائیڈڈ میزائل فریگیٹ ہے، جو کہ سمندری نگرانی اور فضائی دفاع کے میزائلوں سے لیس ہے۔ اس جہاز کی تیاری میں جرمن ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے۔ پی این اصلت اردن، الجزائر، برطانیہ اور روسی شہر سینٹ پیٹرسبرگ کی بندرگاہ سے ہوتے ہوئے خیر سگالی دورے پر ہیمبرگ پہنچا ہے۔

https://p.dw.com/p/32hXJ