1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پتوں سے بنی، ماحول دوست ڈسپوزایبل پلیٹیں

15 دسمبر 2016

پلاسٹک سے بنی ڈسپوزایبل پلیٹیں ماحول کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتی ہیں کیونکہ انہیں گلنے سڑنے میں سینکڑوں برس لگ سکتے ہیں۔ اب جرمنی کی ایک کمپنی نے انتہائی ماحول دوست ڈسپوزایبل پلیٹیں بنائی ہیں۔ یہ پلیٹیں پتوں سے تیار کی گئی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2UJWP