1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

پراسٹیٹ کینسر کا علاج

26 اپریل 2017

جرمنی میں ہر سال ساٹھ ہزار مردوں میں پراسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ ان مریضوں کا سب سے بڑا خوف یہ ہوتا ہے کہ ٹیومر اُن کے جسم کے دیگر اعضاء تک بھی پھیل سکتا ہے۔ تاہم ٹی ای ایچ روبوٹکس، جو روبوٹس اور سر جنز کی ایک آزمودہ ٹیم ہے، اب تک جرمنی میں پراسٹیٹ کینسر کے تقریباً سات سو پچاس کامیاب آپریشن کر چکی ہے۔

https://p.dw.com/p/2bxUT