1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پرواز کرتی کشتی جو وینس کو بچا سکتی ہے

14 جون 2021

پانی کے اوپر پرواز کرتی یہ کشتی وینس کے مستقبل کے لیے بہت اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ الیکٹرک بوٹ نا صرف بہت تیز رفتاری سے سفر کرتی ہے بلکہ پانی میں لہریں بھی پیدا نہیں کرتی۔ یہی چیز وینس کی عمارتوں کو نقصان سے بچا سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3uqxY