1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور ٹریفک پولیس کی پہلی خاتون سربراہ

مدثر شاہ پشاور
13 اگست 2017

سن 1991 سے اب تک 35 ڈی ایس پی اور اے ایس پی افسران پشاور ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کی سربراہی کر چکے ہیں لیکن ڈی ایس پی روزیہ الطاف پہلی خاتون پولیس اہلکار ہیں جنہیں اس اہم عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2i8dc