1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پلاسٹک کی بوتلوں کا کارآمد حل

24 اپریل 2017

افریقی ملک گھانا میں کئی بیماریوں اور اموات کی وجہ آلودہ پانی ہے۔ غیر ملکی سیاح ہی نہیں بلکہ مقامی باشندے بھی بند بوتلوں میں منرل واٹر خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ کئی بین الاقوامی اور مقامی کمپنیاں گزشتہ کئی برسوں سے پانی کی بوتلوں کی فروخت سے خوب پیسہ کما رہی ہیں۔ ان ممالک میں پلاسٹک کی بوتلیں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہی ہیں۔ شہریوں نے لیکن پلاسٹک کی بوتلوں کا ایک انتہائی کارآمد حل نکالا ہے۔

https://p.dw.com/p/2bmuM