1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

پلاسٹک کی بوتلیں کیسے بن رہی ہیں کار آمد ؟

25 نومبر 2016

صرف یورپ میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی پلاسٹک کی بوتلوں کو ماحولیاتی آلودگی کا ایک سبب سمجھا جاتا ہے۔ سمندروں اور دریاؤں میں پلاسٹک کی بوتلیں مچھلیوں، پودوں اور دیگر سمندری حیات کے لیے خطرہ ہیں تو جلائے جانے کی صورت میں ان سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بنتا ہے۔ لیکن کیا ان کا بہتر استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی کی ایک طالبہ کچھ ایسا ہی کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2TElB