1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پوپ بینی ڈکٹ شانزدہم: مسلمانوں کا احترام کرتا ہوں

25 ستمبر 2006

پوپ بینی ڈکٹ شانزدہم نے آج 22 مسلمان ممالک کے سفیروں اور نمائندوں سے ایک ملاقات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کا دل کی گہرائیوں سے احترام کرتے ہیں۔ عراق کے سفیر Albert Yelda کا کہنا ہے کہ پوپ نے وہی کچھ کہا ہے جس کی ہم توقع کر رہے تھے۔ اس ملاقات میں پوپ بینی ڈکٹ نے مذاہب کے درمیان مکالمت کی ضرورت پر بھی زور دیا۔واضح رہے پوپ بینی ڈکٹ شانزدہم نے12 ستمبر کو جرمنی میں اپنی ایک تقریر میں اسلام اور پیغمبر اسلام کے ب

https://p.dw.com/p/DYJH
تصویر: AP

ارے میں ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس کے بعد پوری مسلمان دنیا ان کے خلا ف سراپائے احتجاج بن گئی۔پوپ اس سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ جو بات انہوں نے نقل کی ہے وہ ان کی ذاتی رائے نہیں ہے۔