1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیرس میٹرو میں تصویری نمائش

1 اگست 2017

فوٹو ایجنسی میگنم اپنی 70 ویں سالگرہ منا رہی ہے اور اس ایجنسی کی تصاویر کی عوامی نمائش کے لیے پیرس میٹرو کے گیارہ اسٹیشنز کو چنا گیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو وہاں لیے چلتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2hU3Y