1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چار ارب انسان انٹرنیٹ سے محروم کیوں؟

عاطف توقیر16 جنوری 2016

عالمی بینک کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں انسانوں کو صاف پانی تک رسائی سے زیادہ موبائل فون اور بجلی تک رسائی حاصل ہے۔ ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باوجود اب بھی قریب چار ارب انسانوں کو انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان یہ ’ڈیجیٹل خلیج‘ غریب ممالک میں ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی شعبے میں بہتری جیسی توقعات پورا کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔

https://p.dw.com/p/1HeeO