1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چينی خاتون جس نے معذوری کو اپنی طاقت بنا ليا

16 جنوری 2021

گوئی يانا کا بچپن کافی مشکل تھا۔ سات برس کی عمر ميں وہ معذور ہو گئيں اور پھر کافی عرصے تک ہر ميدان ميں انہيں امتيازی رويوں کا سامنا رہا۔ مگر اس چينی خاتون نے ہمت نہ ہاری اور اپنی انتھک محنت و لگن سے اپنا لوہا منوا ہی ليا۔ يہ ہے گوئی يانا کے کاميابی کے سفر کی داستان۔

https://p.dw.com/p/3o1HN