1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چیونٹیاں جھنڈ کی شکل میں کیوں کام کرتی ہیں؟

29 دسمبر 2017

چیونٹیوں کے گھر کسی معجزے سے کم نہیں ہوتے، یہاں پر سب مل کر کام کرتے ہیں۔ محققین ان کے تنظیمی اصولوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ان میں بھی بہت سے گروپس ہوتے ہیں اور ہر گروپ مختلف کام سر انجام دیتا ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2q5XA