1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی پہلی برسی

10 اگست 2018

جرمن ڈاکٹر روتھ فاؤ کی پہلی برسی کے دن کراچی سمیت پاکستان بھر میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پران کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/32zMr