1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈیلی ڈرون: روہر وادی کی سابقہ دلکش کانیں

25 ستمبر 2016

روہر وادی میں میں واقع سولفارائن کی سابقہ کانوں کو اس علاقے کی ثقافتی زندگی کا ایک اہم حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس مقام کو سن دو ہزار ایک میں یونیسیکو کا عالمی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔ ڈرون کے کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہیں کہ یہ مقام کیسا لگتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2QZVv